Soji Ka Halwa - سو جی کا حلوہ
سو جی کا حلوہ
1- سو جی ا یک پیا لی
چینی دو پیا لی -2
3- انڈے دو عدد
4-چھوٹی ا لا ئچی 3 سے 4 عدد
5- فو ڈ کلر
ترکیب : سوجی کو پانی میں دھو لیں ۔ اِس میں 2 انڈے پھینٹ کر ڈال کر ا
چھی طر ح مکس کر لیں ۔
چینی کا شیرہ بنا کر اِ س میں الا ئچی اور فوڈ کلر ڈال کر
پکا ئیں۔
مطلوبہ کلر آنے پراِس میں سوجی ڈال کر
پکائیں اور سا تھ ہی گھی ڈالتے جائیں۔میوے اور بادام ڈالیں مزےدارحلوہ تیار ہے۔
No comments